ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

جسٹس(ر)ثاقب نثار والی آڈیو شریف خاندان نے جاری کرائی‘اعتزازاحسن

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

جسٹس(ر)ثاقب نثار والی آڈیو شریف خاندان نے جاری کرائی‘اعتزازاحسن

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے دعوی کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے منسوب آڈیو شریف خاندان نے جاری کرائی ہے،یہ ایک چال تھی جسے ایکسپوز کرنا ایک بڑا کمال ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اگر یہ کھیل… Continue 23reading جسٹس(ر)ثاقب نثار والی آڈیو شریف خاندان نے جاری کرائی‘اعتزازاحسن

پاکستان میں انڈین فلم اور ڈرامے کو پروموٹ کرنے کی ضرورت نہیں‘فیاض چوہان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان میں انڈین فلم اور ڈرامے کو پروموٹ کرنے کی ضرورت نہیں‘فیاض چوہان

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انڈین فلم اور ڈرامے کو پروموٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، اپنے فنکاروں کو اچھا پروٹوکول اور پیسہ دو، ملک کا نام روشن کریں گے۔الحمرا ہال میں ایشئین ایکسی لینس… Continue 23reading پاکستان میں انڈین فلم اور ڈرامے کو پروموٹ کرنے کی ضرورت نہیں‘فیاض چوہان

سرونگ سکولز ،کالجز ایسوسی ایشن کاسموگ کیوجہ سے تعلیمی اداروں کو تین روز بند کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

سرونگ سکولز ،کالجز ایسوسی ایشن کاسموگ کیوجہ سے تعلیمی اداروں کو تین روز بند کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

لاہور( این این آئی)سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے سموگ کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو تین روز بند کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ بچوں کے تعلیمی نقصان کو بڑھا دے گا،پیر کی بجائے جمعہ کے روز سکول بند رکھے جائیں۔ صدر سرونگ سکو لز… Continue 23reading سرونگ سکولز ،کالجز ایسوسی ایشن کاسموگ کیوجہ سے تعلیمی اداروں کو تین روز بند کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی سفارش پرایوب آفریدی کی تقرری کی منظوری دی۔کابینہ ڈویژن نے ایوب آفریدی کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایوب آفریدی وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی… Continue 23reading سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا

عمران خان پیٹرول کی قیمت 200روپے تک لے کر جائیں گے، عظمی بخاری کا دعویٰ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان پیٹرول کی قیمت 200روپے تک لے کر جائیں گے، عظمی بخاری کا دعویٰ

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان پیٹرول کی قیمت 200روپے تک لے کر جائیں گے،نئے پاکستان میں قرضے کو پیکج اور خوشخبری کہا جاتا ہے ،عثمان بزدار شہبازشریف لگ سکتے ہیں بن نہیں سکتے،عثمان بزدار کو شہباز شریف لگایا گیا آپ انکی ش ہی پوری… Continue 23reading عمران خان پیٹرول کی قیمت 200روپے تک لے کر جائیں گے، عظمی بخاری کا دعویٰ

بڑی سے بڑی جائزحاجت فوری پوری ، اول آخر درود شریف پڑھ کر یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھ لیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

بڑی سے بڑی جائزحاجت فوری پوری ، اول آخر درود شریف پڑھ کر یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھ لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ النصر قرآن پاک کی سورت ہے جو تیسویں پارے میں موجود ہے ۔اگر اس کی فضیلت اور برکت جاننے کے بعد آپ اس عمل کو کرنا چاہیں تو اس کی اجازت عام ہے یعنی ہر عام اور خاص شخص یہ عمل کرسکتا ہے اس کے لئے خصوصی اجازت کی ضرورت… Continue 23reading بڑی سے بڑی جائزحاجت فوری پوری ، اول آخر درود شریف پڑھ کر یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھ لیں

علی محمدخان کی کھلی کچہری ،مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

علی محمدخان کی کھلی کچہری ،مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے

شیر گڑھ (این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اتوار کو اپنے حجرے واقع ہاتھیان شیرگڑھ میں کھلی کچہری منعقد کی مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے ۔اس موقع پر این اے 22 پی کے 48 ,54 ،55 مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود اور لوگوں نے اپنے… Continue 23reading علی محمدخان کی کھلی کچہری ،مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے

سرکاری کالجز میں پڑھنے والے طلبا کیلئے اچھی خبر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

سرکاری کالجز میں پڑھنے والے طلبا کیلئے اچھی خبر

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ایوننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے سرکاری کالجوں میں ایوننگ میں بی ایس آنرز ڈگریوں کے اجراء کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی آئی کالجز پنجاب نے سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز… Continue 23reading سرکاری کالجز میں پڑھنے والے طلبا کیلئے اچھی خبر

کورونا کے باعث 4 اموات ،313 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا کے باعث 4 اموات ،313 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 19 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 313 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ مثبت کیسز کی… Continue 23reading کورونا کے باعث 4 اموات ،313 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ