اگلے الیکشن سے انشاء اللہ عمران صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہوگا ،اگلے الیکشن سے آٹا ، چینی ، بجلی گیس اور دوائی عمران مافیا کا کوئی تعلق نہیں ہوگا ، ترجمان (ن)لیگ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ای وی ایم سے نہیں ہوگا،فواد چودھری صاحب سہی کہا الیکشن کرانے کے پیسے دینے سے پہلے عمران صاحب ملک چھوڑ کے جا چکے ہوں گے تو… Continue 23reading اگلے الیکشن سے انشاء اللہ عمران صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہوگا ،اگلے الیکشن سے آٹا ، چینی ، بجلی گیس اور دوائی عمران مافیا کا کوئی تعلق نہیں ہوگا ، ترجمان (ن)لیگ