ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

ہسپتال کا سٹاف زچگی کیلئے آئی خواتین کا چیک اپ کرنے کی بجائے مریضوں کو ذلیل خوار کرنے لگا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہسپتال کا سٹاف زچگی کیلئے آئی خواتین کا چیک اپ کرنے کی بجائے مریضوں کو ذلیل خوار کرنے لگا

مانگامنڈی(این این آئی)مانگامنڈی سرکاری سول ہسپتال کی ایمرجنسی میں ادویات نایاب ہوگئی، مریض ادویات اور آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے سخت پریشانی میں مبتلا ہیں تفصیلات کے مطابق مانگامنڈی سرکاری سول ہسپتال میں زچگی کے دوران ہسپتال کے عملہ کے ناروے سلوک کی وجہ سے شہری پرائیویٹ ہسپتالوں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہوگئے۔ہسپتال… Continue 23reading ہسپتال کا سٹاف زچگی کیلئے آئی خواتین کا چیک اپ کرنے کی بجائے مریضوں کو ذلیل خوار کرنے لگا

پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب صرف 39 فیصد پانی محفوظ ہونے کا انکشاف ہو اہے ۔پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر محفوظ پانی کے استعمال سے کینسر کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں کیے گئے انکشاف کے مطابق پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اغواء اور زیادتی کا الزام لگانے والی لیڈی سب انسپکٹر نوکری سے برطرف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

اغواء اور زیادتی کا الزام لگانے والی لیڈی سب انسپکٹر نوکری سے برطرف

مظفر گڑھ( آن لائن ) جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں اغوا، زیادتی اور تشدد کا الزام لگانے والی لیڈی سب انسپکٹر کو ہی نوکری سے نکال دیا گیا۔مظفر گڑھ میں اعلیٰ حکام کی جانب سے لیڈی سب انسپکٹر کے الزمات کی تحقیقات اور فیصلے سے پہلے ہی ایکشن لیتے ہوئے خاتون پولیس اہلکار… Continue 23reading اغواء اور زیادتی کا الزام لگانے والی لیڈی سب انسپکٹر نوکری سے برطرف

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون مردان سے پشاور تک بند

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون مردان سے پشاور تک بند

لاہور( آن لائن )پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے۔دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹر وے ایم ون مردان سے پشاور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہیکہ پشاور جانے کے… Continue 23reading شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون مردان سے پشاور تک بند

رمیز راجہ نے پاک بھارت ٹیموں کے درمیان سیریز سے متعلق میٹنگ کے امکان کو مستردکردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

رمیز راجہ نے پاک بھارت ٹیموں کے درمیان سیریز سے متعلق میٹنگ کے امکان کو مستردکردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سیریز سے متعلق میٹنگ کے امکان کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ سہ ملکی سیریز میں پاک بھارت ٹیمیں ایک دوسرے کا سامنا کر سکتی ہیں ۔ ایک انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ بھارت اور… Continue 23reading رمیز راجہ نے پاک بھارت ٹیموں کے درمیان سیریز سے متعلق میٹنگ کے امکان کو مستردکردیا

چین پاکستان کے ساتھ مل کر سی پیک کو ایک مثالی منصوبہ بنانے کا خواہاں ہے، چین

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

چین پاکستان کے ساتھ مل کر سی پیک کو ایک مثالی منصوبہ بنانے کا خواہاں ہے، چین

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر سی پیک کو ایک مثالی منصوبہ بنانے کا خواہاں ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ چین ، چین پاک اقتصادی راہداری کی تعمیر میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی حمایت اور سرمایہ… Continue 23reading چین پاکستان کے ساتھ مل کر سی پیک کو ایک مثالی منصوبہ بنانے کا خواہاں ہے، چین

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کیلئے عمرکی حد مقرر

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کیلئے عمرکی حد مقرر

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب میں سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی عمر کے حوالے سے قانون میں تبدیلی کردی گئی۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سرکاری ملازمین اب 55 سال کی عمر سے پہلے قبل از وقت ریٹائرمنٹ نہیں لے سکیں گے۔… Continue 23reading پنجاب میں سرکاری ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کیلئے عمرکی حد مقرر

وفاقی حکومت آنے والے عام انتخابات کو ابھی سے متنازع بنا رہی ہے ،شیری رحمن

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

وفاقی حکومت آنے والے عام انتخابات کو ابھی سے متنازع بنا رہی ہے ،شیری رحمن

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہاہے کہ وفاقی حکومت آنے والے عام انتخابات کو ابھی سے متنازع بنا رہی ہے ،ای وی ایم پر الیکشن کمیشن سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو اعتراضات ہیں، بلز بلڈوز کرنے کے لئے مشترکہ اجلاس کا استعمال قابل مذمت ہے، اسلام… Continue 23reading وفاقی حکومت آنے والے عام انتخابات کو ابھی سے متنازع بنا رہی ہے ،شیری رحمن

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے۔بدھ کو وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرداخلہ کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر کے انتقال پر اظہار افسوس اور گہرے رنج و غم کا… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے