ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا رولز اور ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے 22 نومبر تک جواب طلب کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا رولز اور ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے 22 نومبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیسز کو یکجا کرکے سماعت کی ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ… Continue 23reading ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا رولز اور ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے 22 نومبر تک جواب طلب کرلیا