کرکٹ کھیلنے کا شوق زمان پارک سے اور فاسٹ باولنگ کا شوق ڈینس للی کو دیکھ کر پیدا ہوا :عمران خان
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحر یک انصاف کے چیئرمین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہاہے کہ انہیں کرکٹ کھیلنے کا شوق زمان پارک سے پیدا ہوا اور فاسٹ باولنگ کرنے کا شو ق فاسٹ باولر ڈینس للی کو دیکھ کر پیدا ہو ا ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے خصوصی پروگرام… Continue 23reading کرکٹ کھیلنے کا شوق زمان پارک سے اور فاسٹ باولنگ کا شوق ڈینس للی کو دیکھ کر پیدا ہوا :عمران خان