بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

فوج کی شکایت پر سیاستدانوں کا ردعمل افسوسناک ہے، سابق عسکری قیادت

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

فوج کی شکایت پر سیاستدانوں کا ردعمل افسوسناک ہے، سابق عسکری قیادت

اسلام آباد (این این آئی)سابق فوجیوں کی تنظیم پیسا نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درامد میں سویلین اداروں کی غفلت پرفوج کے اعتراض پر بعض سیاستدانوں کا ردعمل افسوسناک ہے۔یہ سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں بلکہ ملک و قوم کی بقاءکا مسئلہ ہے کیونکہ جنگ جیتنا صرف فوج کا کام نہیں… Continue 23reading فوج کی شکایت پر سیاستدانوں کا ردعمل افسوسناک ہے، سابق عسکری قیادت

نثار کھوڑو سات میں سے پانچ راتیں مجروں میں گزارتے ہیں ، انہیں عوامی مسائل کا علم ہی نہیں،ذوالفقار مرزا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

نثار کھوڑو سات میں سے پانچ راتیں مجروں میں گزارتے ہیں ، انہیں عوامی مسائل کا علم ہی نہیں،ذوالفقار مرزا

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزانے دعویٰ کیاہے کہ صوبائی وزیر نثار کھوڑو سات میں سے پانچ راتیں مجروں میں گزارتے ہیں ، انہیں عوامی مسائل کا علم ہی نہیں ہے۔ کراچی کی ایک ڈانسر سے ان کا افیئرچل رہاتھا جس علم نثار کھوڑوکی اہلیہ کو ہواتو اس نے شدید ردعمل دیا تھا۔،یہ… Continue 23reading نثار کھوڑو سات میں سے پانچ راتیں مجروں میں گزارتے ہیں ، انہیں عوامی مسائل کا علم ہی نہیں،ذوالفقار مرزا

پائلٹ تھکاوٹ کا شکار اور نشے کی حالت میں تھا , مسافر طیارہ رن وے سے اتر کر کچے میں پہنچ گیا تھا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پائلٹ تھکاوٹ کا شکار اور نشے کی حالت میں تھا , مسافر طیارہ رن وے سے اتر کر کچے میں پہنچ گیا تھا

کراچی(نیوزڈیسک)شاہین ایئرلائن حادثے کی ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ پائلٹ تھکاوٹ کا شکار اور نشے کی حالت میں تھا جس کی وجہ سے مسافر طیارہ رن وے سے اتر کر کچے میں پہنچ گیا تھا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ڈی جی سول ایوی ایشن امجدعلی طور کی زیرصدارت کراچی… Continue 23reading پائلٹ تھکاوٹ کا شکار اور نشے کی حالت میں تھا , مسافر طیارہ رن وے سے اتر کر کچے میں پہنچ گیا تھا

خیبر پختونخوا , پٹواریوں اور سیکڑوں جعلی متاثرین زلزلہ کی جانب سے معاوضوں کےلئے درخواستیں دینے کا انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

خیبر پختونخوا , پٹواریوں اور سیکڑوں جعلی متاثرین زلزلہ کی جانب سے معاوضوں کےلئے درخواستیں دینے کا انکشاف

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا میں بعض پٹواریوں اور دیگر سیکڑوں جعلی متاثرین زلزلہ کی جانب سے معاوضوں کے لیے درخواستیں دینے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ صوبائی حکومت تحقیقات مکمل ہونے پر جعل سازوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں 26 اکتوبر کے ہولناک زلزلے سے 232 افراد… Continue 23reading خیبر پختونخوا , پٹواریوں اور سیکڑوں جعلی متاثرین زلزلہ کی جانب سے معاوضوں کےلئے درخواستیں دینے کا انکشاف

پنجاب میں 10 نئے شہر بسانے کی تجویز،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب میں 10 نئے شہر بسانے کی تجویز،تفصیلات سامنے آگئیں

فیصل آباد (نیوزڈیسک) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ثمرات سے پوری طرح فائدہ اٹھانے کیلئے صرف پنجاب میں 10 نئے شہر بسانے کی تجویزہے جن میں سے پہلا شہر(Lilla) کے نزدیک 600 کلومیٹر کے رقبے پر بسانے کی تجویز ہے۔ یہ بات نیواکنامک سٹی کے پراجیکٹ منیجر آغا علی نے فیصل آباد چیمبر میں تاجروں… Continue 23reading پنجاب میں 10 نئے شہر بسانے کی تجویز،تفصیلات سامنے آگئیں

گڈ گورننس کاہدف حاصل نہ کرنے کے ذمہ دار جرنیل بھی ہیں،رانا ثناءاللہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

گڈ گورننس کاہدف حاصل نہ کرنے کے ذمہ دار جرنیل بھی ہیں،رانا ثناءاللہ

لاہور (نیوزڈیسک) صوبا ئی وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ عدلیہ اور سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ گڈگورنس کے ہدف کو حاصل نہ کرنے کے ذمہ دار وہ جرنیل بھی ہیں جنہوں نے 35سال تک پاکستان پر حکومت کی۔ گڈ گورنس کی گنجائش ہر صوبے میں موجود ہے۔فوج اور موجودہ حکومت… Continue 23reading گڈ گورننس کاہدف حاصل نہ کرنے کے ذمہ دار جرنیل بھی ہیں،رانا ثناءاللہ

سندھ کےلوگ بھی پی پی پی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ کےلوگ بھی پی پی پی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

کنری (نیوزڈیسک) پا کستان تحریک انصاف کے سینئروائس چیئرمین و غو ثیہ جما عت کے روحا نی پیشوا مخدوم شا ہ محمود قر یشی نے کہا ہے کہ یہ کیسی سیا ست ہے کہ ایک طرف وفاق کے خلاف پی پی پی والے احتجاج بھی کر رہے ہیں، اور دوسری طرف اسپیکر کے انتخاب میں… Continue 23reading سندھ کےلوگ بھی پی پی پی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

ریحام خا ن نے بطوراہلیہ عمران خان کروڑوں کے زیورات منگواکرادائیگی نہیں کی ،مبشرلقمان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خا ن نے بطوراہلیہ عمران خان کروڑوں کے زیورات منگواکرادائیگی نہیں کی ،مبشرلقمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ر یحام خان نے بحیثیت مسز عمران خان 35لاکھ روپے کے جوڑے لئے جن کے پیسے نہیں دئیے ۔ریحام خان نے لاہور کے مشہور جیولر حنیف جیولر سے ہاروں اور انگوٹھیوں پر مشتمل زیورات کے سیٹ منگوائے گئے جن کی مالیت دو کروڑ روپے سے زائدتھی۔معروف صحافی مبشرلقمان نے ایک نجی ٹی وی چینل… Continue 23reading ریحام خا ن نے بطوراہلیہ عمران خان کروڑوں کے زیورات منگواکرادائیگی نہیں کی ،مبشرلقمان

پولیس کی طرف سے قبضے میں لی گئی گدھوں کی کھالوں کے حصول کیلئے چینی کمپنی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پولیس کی طرف سے قبضے میں لی گئی گدھوں کی کھالوں کے حصول کیلئے چینی کمپنی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) پولیس کی طرف سے قبضے میں لی گئی گدھوں کی کھالوں کے حصول کیلئے چینی کمپنی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا جبکہ گدھے کی کھالوں کی ایکسپورٹ پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن بھی طلب کر لیا گیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس… Continue 23reading پولیس کی طرف سے قبضے میں لی گئی گدھوں کی کھالوں کے حصول کیلئے چینی کمپنی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا