لاہور( این این آئی)اداکارہ لیلیٰ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ لیلیٰ نے اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد سابق چیف جسٹس کی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ باضابطہ اعلان 25دسمبر کو کریں گی۔