پیپلزپارٹی نے رینجرز کے حمایتی اعلی عہدیدارکی چھٹی کرادی
کراچی(ّ(نیوزڈیسک)رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر صوبہ سندھ کے سیکرٹری قانون میرمحمدشفیع کومستعفی ہونے پر مجبور کر دیاگیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق سندھ کے سیکرٹری قانون میرمحمدشفیع کے استعفے کی وجوہات سامنے آگئیں ،سندھ حکومت نے سیکرٹری قانون کورینجرزکے اختیارات کومحدودکرنے کاکہاجس پرسیکرٹری قانون کااختلاف تھا،میرشفیع سندھ حکومت کے کہنے کے مطابق فیصلے نہ کرنے پراستعفی دینے… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے رینجرز کے حمایتی اعلی عہدیدارکی چھٹی کرادی