طویل انتظار کے بعدنئی تاریخ رقم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اہم ترین منصوبے کا آغاز،طویل انتظار کے بعدنئی تاریخ رقم،تاپی (ترکمانستان ¾افغانستان ¾پاکستان، انڈیا) گیس منصوبے کی تعمیر 25سال بعد بالآخر شروع کرنے کافیصلہ کر لیا گیا، جس کا باقاعدہ آغاز (کل) اتوار سے شروع ہوگا۔ 10 ارب ڈالر مالیت کے اس منصوبے کی گراو¿نڈ بریکنگ کی تقریب 13 دسمبر کو ترکمانستان کے دارالحکومت… Continue 23reading طویل انتظار کے بعدنئی تاریخ رقم