پی ٹی آئی کا امیدوار محکمہ اوقاف کا نادہندہ نکلا
سرگودھا(این این آئی) کنٹو نمنٹ بورڈ سرگودھا کے انتخابات میں وارڈ نمبر تین سے حکومتی پارٹی پی ٹی آئی کے امیدوار کو محکمہ اوقاف کے سات لاکھ 26 ہزار سے زائد کے باقی دار ہونے پر نادہندہ قرار دے کر عدم ادائیگی کی صورت میں الیکشن میں حصہ لینے سے روک دینے کی درخواست دائر… Continue 23reading پی ٹی آئی کا امیدوار محکمہ اوقاف کا نادہندہ نکلا