پشاور: کینٹ میں سیکورٹی خدشات پر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادار ے بند
پشاور(نیوز ڈیسک) کینٹ کے علاقے میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو اچانک بند کر دیا گیا ہے اور سکول آنے والے بچوں کو گھر واپس جانے کی ہدایات جاری کی گئیں جبکہ اساتذہ کو بھی سکول پہنچنے پر چھٹی کا پتہ چلا ہے۔ اچانک چھٹی دیئے جانے سے والدین اور طلباء کو پرشانی کا… Continue 23reading پشاور: کینٹ میں سیکورٹی خدشات پر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادار ے بند











































