بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

چیئر مین سینٹ رضا ربانی سے سائرہ افضل تارڑ کومشرف کانام استعمال کرنے پرجھاڑپلادی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

چیئر مین سینٹ رضا ربانی سے سائرہ افضل تارڑ کومشرف کانام استعمال کرنے پرجھاڑپلادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئر مین سینٹ میاں رضا ربانی نے سابق صدر پرویزمشرف کا نام ایوان میں لینے پر وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کو ڈانٹ پلا دی اور کہا ہے کہ جمہوری معاملات میں ڈکٹیٹرکانام استعمال نہ کیاجائے۔سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے سابق صدر پرویز مشرف کا… Continue 23reading چیئر مین سینٹ رضا ربانی سے سائرہ افضل تارڑ کومشرف کانام استعمال کرنے پرجھاڑپلادی

فیکٹری میں بڑے پیمانے پر چائلڈ لیبر کا انکشاف ،وزیر محنت نے تحقیقات کا حکم دیدیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیکٹری میں بڑے پیمانے پر چائلڈ لیبر کا انکشاف ،وزیر محنت نے تحقیقات کا حکم دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک)سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونے والی عمارت میں بڑے پیمانے پر چائلڈ لیبر کا بھی انکشا ف ہوا ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق فیکٹری میں اطراف کے رہائشی علاقوں کے علاوہ دوسرے شہروں سے بھی فیکٹری میں مزدوری کرتے تھے ۔دوسرے شہروں سے آئے ہوئے مزدوروں کے لئے فیکٹری کے اندر رہائشی… Continue 23reading فیکٹری میں بڑے پیمانے پر چائلڈ لیبر کا انکشاف ،وزیر محنت نے تحقیقات کا حکم دیدیا

حادثے کا شکار ہونےوالی فیکٹری سے ملحقہ دو فیکٹریوں کو بھی خالی کرا لیا گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

حادثے کا شکار ہونےوالی فیکٹری سے ملحقہ دو فیکٹریوں کو بھی خالی کرا لیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونے والی فیکٹری سے ملحقہ دو فیکٹریوں کو کسی بھی ممکنہ حادثے کے پیش نظر خالی کرا لیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ حادثے کاشکار ہونے والی فیکٹری سے ملحقہ ایک کیمیکل جبکہ دوسری ادویات بنانے والی فیکٹری ہے اور جب پولی تھین بیگ بنانے والی فیکٹری زور دار… Continue 23reading حادثے کا شکار ہونےوالی فیکٹری سے ملحقہ دو فیکٹریوں کو بھی خالی کرا لیا گیا

سندھ میں ڈیڑھ میٹر لمبے پروں والی خوفناک مخلوق نے ہراس پھیلادیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ میں ڈیڑھ میٹر لمبے پروں والی خوفناک مخلوق نے ہراس پھیلادیا

سجاول(نیوزڈیسک) سجاول شہرمیں ڈیڑھ میٹر لمبے پروں والی چمگادڑوں نے خوف پھیلادیاہے ، شہرکے نواحی علاقے کے مکین پریشان ہوگئے ہیں ، سجاول شہرکے ملحقہ نواحی علاقے مینھن وسایو گوٹھ کے مکین گذشتہ کئی راتوں سے عجیب پھڑپھڑاتی آوازوں سے پریشان تھے اور رات جاگ کر گذار رہے تھے ، جس کے بعد انہیں بڑی… Continue 23reading سندھ میں ڈیڑھ میٹر لمبے پروں والی خوفناک مخلوق نے ہراس پھیلادیا

چین کے پاکستان کیلئے ایک اور بڑے اقدام کا اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین کے پاکستان کیلئے ایک اور بڑے اقدام کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرپٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود ہے .غیر ملکیوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے . چینی کمپنی گوادر میں اسی طرح کے ٹرمینل کی تعمیرپر دو ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی .پاکستان کو مزید آئل… Continue 23reading چین کے پاکستان کیلئے ایک اور بڑے اقدام کا اعلان

تیل کی قیمتوں میں کمی ، عمران خان نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

تیل کی قیمتوں میں کمی ، عمران خان نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کے ذریعے صرف اپنے حامیوں کے چھوٹے سے طبقے کو فائدہ پہنچایا جارہاہے جبکہ ملک میں عام شہری پریشان ہے. رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دور ان عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں کمی ، عمران خان نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا

چوہدری سرور نے این اے 122 میں دھاندلی کے ثبوت عمران خان کو پیش کردیے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

چوہدری سرور نے این اے 122 میں دھاندلی کے ثبوت عمران خان کو پیش کردیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چوہدری سرور نے این اے 122 میں دھاندلی کے ثبوت عمران خان کو پیش کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عمران خان، چوہدری سرور، جہانگیر خان ترین اور شاہ محمود قریشی شامل تھے۔ اس موقع… Continue 23reading چوہدری سرور نے این اے 122 میں دھاندلی کے ثبوت عمران خان کو پیش کردیے

دوبارہ گنتی کیلئے دبائو، ریٹرننگ افسر تھیلے کھولنے پر تیار نہیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

دوبارہ گنتی کیلئے دبائو، ریٹرننگ افسر تھیلے کھولنے پر تیار نہیں

لاہور(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات میں ناکام ہونے والے ا میدواربھی عمران خا ن کے نقش قدم پرچل پڑے ۔ ریٹرننگ افسروں کے عہدے پر تعینات ضلعی اور ٹائون انتظامیہ کے گریڈ 18، 19کے افسر بلدیاتی انتخابات کے 72گھنٹے گزرجانے کے باوجود انتخابی نتائج مرتب کرکے الیکشن کمشن کو نہ بھجوا سکے۔ ریٹرننگ افسروں نے منگل تک غیرحتمی،… Continue 23reading دوبارہ گنتی کیلئے دبائو، ریٹرننگ افسر تھیلے کھولنے پر تیار نہیں

’’ڈاکو کونسلر‘‘ پنجاب میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کے ماضی کی چھان بین ہوگی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

’’ڈاکو کونسلر‘‘ پنجاب میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کے ماضی کی چھان بین ہوگی

لاہور(نیوزڈیسک)”ڈاکوکونسلر“ن لیگ کےلئے نئی مشکلات شروع ہوگئیں ،خادم اعلی پریشان الیکشن کمشن اور پنجاب حکومت نے لاہور سے نومنتخب گرفتار کونسلر کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا علم ہونے کے بعد پنجاب بھر سے منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کے ’’ماضی‘‘ کی چھان بین کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے طریق کار پر… Continue 23reading ’’ڈاکو کونسلر‘‘ پنجاب میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کے ماضی کی چھان بین ہوگی