بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان پرویز خٹک کو عہدے سے ہٹانا چاہتی تھی ، انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان پرویز خٹک کو عہدے سے ہٹانا چاہتی تھی ، انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ریحام خان سے متعلق یہ بات تو پہلے ہی واضح ہو چکی ہے کہ وہ پارٹی امور میں مداخلت کرتی تھیں اور پارٹی میں جلد از جلد اپنی جگہ بنانے اور عہدہ ملنے کی خواہاں بھی تھیں۔ عارف نظامی نے ریحام خان سے متعلق ایک اور انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading ریحام خان پرویز خٹک کو عہدے سے ہٹانا چاہتی تھی ، انکشاف

شوہر نے اولاد نہ ہونے کی رنجش میں بیوی کو مار ڈالا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

شوہر نے اولاد نہ ہونے کی رنجش میں بیوی کو مار ڈالا

لاہور(نیوز ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت میں باغبانپورہ کے علاقے میں شوہر نے اولاد نہ ہونے کی رنجش میں بیوی کو چھت سے دھکا دیکر مار ڈالا۔ سسر کی مدعیت میں داماد کے خلاف مقدمہ درج۔ پولیس متوفی کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کروا دیا جبکہ شوہر گھر کو تالہ لگا کر… Continue 23reading شوہر نے اولاد نہ ہونے کی رنجش میں بیوی کو مار ڈالا

ریحام خان کاالزام یکسرجھوٹ ، کوئی صداقت نہیں ہے،جہانگیرخان ترین

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کاالزام یکسرجھوٹ ، کوئی صداقت نہیں ہے،جہانگیرخان ترین

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیرخان ترین عمران خان اورریحام خا ن کے درمیان طلاق کے معاملے پران کے بارے میں ریحام خان کے الزام کویکسرمسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ریحام خان کاالزام یکسرجھوٹ ہے اوراس میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ریحام خان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں… Continue 23reading ریحام خان کاالزام یکسرجھوٹ ، کوئی صداقت نہیں ہے،جہانگیرخان ترین

کراچی : 2009 میں عاشورہ جلوس میں دکانیں جلانے والے ملزمان گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی : 2009 میں عاشورہ جلوس میں دکانیں جلانے والے ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نبی بخش میں پولیس نے 2009 میں عاشورہ کے جلوس میں دھماکے کے بعد دکانوں کو جلانے والے 3 مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق نبی بخش کے علاقے میں پولیس نے کاررائی کرکے تین مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان پولیس کو کئی عرصے سے مطلوب تھے۔گرفتار ملزمان 2009 میں… Continue 23reading کراچی : 2009 میں عاشورہ جلوس میں دکانیں جلانے والے ملزمان گرفتار

پسرور ، کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

پسرور ، کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک ) سیالکوٹ کے علاقے پسرور سے کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم ناکارہ بنا دیا بدھ کے روز پسرور کے نواحی علاقے میں کھیتوں میں کھدائی کا کام جاریتھاکہ اس دوران ایک بم نظر آنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس کے… Continue 23reading پسرور ، کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد

سپریم کورٹ کا سندھ اور پنجاب میں شیشہ کیفے بند کرنے کا حکم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کا سندھ اور پنجاب میں شیشہ کیفے بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب میں شیشہ کیفے فوری طور پر بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں کے آئی جیز کو حکم دیا ہے کہ شیشہ کیفوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔… Continue 23reading سپریم کورٹ کا سندھ اور پنجاب میں شیشہ کیفے بند کرنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولتیں نہ دینے کیخلاف درخواست خارج

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولتیں نہ دینے کیخلاف درخواست خارج

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو طبی سہولیات نہ دینے پر متعلقہ حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی کی درخواست واپس لینے پر خارج۔ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماع کی۔ ڈاکٹر زریں حسین نے اپنے شوہر ڈاکٹر عاصم کو عدالتی حکم… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولتیں نہ دینے کیخلاف درخواست خارج

شہری تیار ہوجائیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

شہری تیار ہوجائیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ بارشوں اور برف باری کے مزید 5 سلسلوں کی پیش گوئی کی ہے جس میں سے 3 ملک کے بالائی علاقوں اور 2 بلوچستان میں متوقع ہیں۔خیال رہے کہ اس وقت زلزلہ سے متاثرہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا ایک… Continue 23reading شہری تیار ہوجائیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

پاک،افغان سرحد، عسکریت پسندوں کا حملہ پسپا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک،افغان سرحد، عسکریت پسندوں کا حملہ پسپا

پشاور(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان کے سرحدی قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل مہمند میں عسکریت پسندوں کے حملے کو ناکام بنادیا۔سیکیورٹی فورسز نے دعویٰ کیا کہ بھاری ہتھیاروں سے لیس متعدد عسکریت پسندوں نے افغانستان کے صوبے کنڑ سے پاکستانی سرحدی علاقے میں قائم ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا جسے پسپا… Continue 23reading پاک،افغان سرحد، عسکریت پسندوں کا حملہ پسپا