گاڑی مالکان کیلئے انتہائی بری خبر آگئی
لاہور(نیوز ڈیسک ) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے آج سے پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔فیصلے پر عملدرآمد صبح چھ بجے سے ہوگا۔ترجمان کے مطابق ملک میں درآمدی ایل این جی گیس کی قلت پیدا ہوگئی ہے اورسردی کی شدت بڑھنے… Continue 23reading گاڑی مالکان کیلئے انتہائی بری خبر آگئی