انتخابی اصلاحات ،سمندرپارپاکستانیوں کے ووٹوں کامعاملہ ،تحریک انصاف نے انتہائی اقدام اٹھادیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کی مختلف امور پرسست روی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری اور تیزی سے اقدامات نہ کئے گئے تو 2018 ءکے انتخابات میں بھی سنگین خلاف ورزیاں ہو سکتی ہیں اور الیکشن کمیشن انہیں نہیں روک سکے گا… Continue 23reading انتخابی اصلاحات ،سمندرپارپاکستانیوں کے ووٹوں کامعاملہ ،تحریک انصاف نے انتہائی اقدام اٹھادیا