پھر ٹھن گئی،ایسی بات کہہ دی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
فیصل آباد(نیوزڈیسک)پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناءاللہ اور سینئر رہنما چودھری شیر علی میں پھر ٹھن گئی، میڈیا سے گفتگو کے دوران راناءثناءاللہ نے ایسی بات کہہ دی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے چودھری شیر علی کو پاگل قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد… Continue 23reading پھر ٹھن گئی،ایسی بات کہہ دی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا