دنیامیں کس ملک کے شہری خوش اورناخوش رہتے ہیں ،گیلپ سروے میں انکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) گیلپ انٹر نیشنل ایسوسی ایشن کے کیے گئے ایک حالیہ سروے میں انہوں نے68ممالک کی عوام کا انٹر ویو کیا۔ حالیہ کیے گئے سروے میں کولمبیا کو دنیا کی سب سے زیادہ خوش ترین جبکہ عراق کو دنیا کا سب سے زیادہ نا خوش ملک قرار دیا گیا ہے۔ سروے میں حاصل ہونے… Continue 23reading دنیامیں کس ملک کے شہری خوش اورناخوش رہتے ہیں ،گیلپ سروے میں انکشاف