بہت کچھ ہونیوالا ہے، مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہے،تہلکہ خیز پیشگوئی
کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے رواں ماہ سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بہت کچھ ہونیوالا ہے، مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہے۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ رواں ماہ مئی کا آخری ہفتہ بڑا خطرناک نظرآرہا ہے بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان… Continue 23reading بہت کچھ ہونیوالا ہے، مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہے،تہلکہ خیز پیشگوئی






































