منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ کے منصب سے ہٹنے کے بعد معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ رو پڑیں

datetime 11  اپریل‬‮  2022

عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ کے منصب سے ہٹنے کے بعد معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ رو پڑیں

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ کے منصب سے ہٹنے کے بعد معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ رو پڑیں۔حریم شاہ نے انسٹا گرام پر مختلف ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے عمران خان کی حمایت کی اور ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ایک ویڈیو… Continue 23reading عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ کے منصب سے ہٹنے کے بعد معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ رو پڑیں

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

پشاور(این این آئی)اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ایک انٹرویو میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے بتایا کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی بلکہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا تھا۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

دیر تیمرگرہ میں مسجد اور مدرسے پر حملہ کھلی دہشت گردی اور اسلام دشمنی ہے،حافظ حمد اللہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022

دیر تیمرگرہ میں مسجد اور مدرسے پر حملہ کھلی دہشت گردی اور اسلام دشمنی ہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این ائٓی) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ دیر تیمرگرہ میں مسجد اور مدرسے پر حملہ کھلی دہشت گردی اور اسلام دشمنی ہے۔پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف سے مدرسے پر مبینہ حملے پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاکہ گزشتہ رات دیر تیمرگرہ… Continue 23reading دیر تیمرگرہ میں مسجد اور مدرسے پر حملہ کھلی دہشت گردی اور اسلام دشمنی ہے،حافظ حمد اللہ

عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2022

عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور سمیت صوبے بھر کی جیلوں میں قید سزا یافتہ قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کردی ہے بتایا گیا ہے کہ قیدیوں کی سزا میں کمی ہمیشہ عیدالفطر سے چند روز قبل کی جاتی ہے۔ لیکن سردار عثمان بزدار نے اپنا منصب… Continue 23reading عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کر دیا

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر اور سکولوں کے اوقات کار تبدیل کئے جارہے ہیں

datetime 28  مارچ‬‮  2022

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر اور سکولوں کے اوقات کار تبدیل کئے جارہے ہیں

بہاولنگر(این این آئی) رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر اور سکولوں کے اوقات کار تبدیل کئے جارہے ہیں یکم اپریل سے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی ادارے صبح ساڑھے 7بجے کھلیں گے اور دن ایک بجے بند ہونگے اسی طرح سرکاری دفاتر صبح 8بجے سے دن 2بجے تک کام کرینگے جبکہ وفاق کے زیر انتظام چلنے… Continue 23reading رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر اور سکولوں کے اوقات کار تبدیل کئے جارہے ہیں

پاپڑ فروش نوٹ لوٹنے والے اشرف عرف سلطان کی ہلاکت کے معاملہ پر نیا انکشاف

datetime 28  مارچ‬‮  2022

پاپڑ فروش نوٹ لوٹنے والے اشرف عرف سلطان کی ہلاکت کے معاملہ پر نیا انکشاف

پتوکی ( این این آئی) پاپڑ فروش نوٹ لوٹنے والے اشرف عرف سلطان کی ہلاکت کے معاملہ پر نیا انکشاف‘ ڈی ایس پی سرکل پتوکی آصف حنیف جوئیہ اور ریسکیو 1122 ٹیم کی موجودگی میںباراتی کھانہ کھاتے رہے پولیس اور ریسکیو 1122 ٹیم نے شادی حال کے باراتیوںسے پوچھ گچھ کے بعد لاش ہسپتال منتقل… Continue 23reading پاپڑ فروش نوٹ لوٹنے والے اشرف عرف سلطان کی ہلاکت کے معاملہ پر نیا انکشاف

لیگی رہنما کے بیٹے کونامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2022

لیگی رہنما کے بیٹے کونامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

لاہور( این این آئی) مانگا منڈی کے علاقے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین طارق بٹ کے بیٹے کونامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے لیگی رہنما چیئرمین طارق بٹ کے بیٹے اسامہ… Continue 23reading لیگی رہنما کے بیٹے کونامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

سپیکر چوہدری پرویز الٰہی ضابطے اور قانون کے مطابق ایوان چلانے کیلئے شہرت رکھتے ہیں

datetime 28  مارچ‬‮  2022

سپیکر چوہدری پرویز الٰہی ضابطے اور قانون کے مطابق ایوان چلانے کیلئے شہرت رکھتے ہیں

لاہور( این این آئی)سیاسی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع ہونے کے حوالے سے کہا ہے کہ اپوزیشن کو وفاق کی نسبت پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کے حوالے سے زیادہ مشکلات کا سامنانہیں کرنا پڑے گا۔ ان حلقوں کا کہنا ہے… Continue 23reading سپیکر چوہدری پرویز الٰہی ضابطے اور قانون کے مطابق ایوان چلانے کیلئے شہرت رکھتے ہیں

لاہور ایئر پورٹ غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، مسافر کے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد

datetime 28  مارچ‬‮  2022

لاہور ایئر پورٹ غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، مسافر کے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد

لاہور (این این آئی) کسٹم حکام نے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد کرلئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اور کسٹمز نے کارروائی کی اور لاہور سے شارجہ کرنسی اسمگل کرنے والت… Continue 23reading لاہور ایئر پورٹ غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، مسافر کے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد