سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ دے دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی)نے چیف جسٹس اور ججز کی مراعات کی تفصیلات طلب کرلیں۔منگل کو پی اے سی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی صدارت میں ہوا جس میں صدرِ مملکت، وزیر اعظم، ججز، وزرا، اراکین قومی اسمبلی، اور بیوروکریٹس کی تنخواہوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ چیئرمین… Continue 23reading سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ دے دیا گیا



































