پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد کتنے کروڑ ہو گئی؟ تشویشناک انکشاف
مکوآنہ (این این آئی )پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے زائد ہوچکی ہے، آبادی کے تناسب سے ملک میں ہر پانچواں شخص شوگر کے مرض میں مبتلا ہے، تدریسی ہسپتال باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے تعاون سے گجو خان میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم میں آگاہی ورکشاپ کا… Continue 23reading پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد کتنے کروڑ ہو گئی؟ تشویشناک انکشاف