بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

توشہ خانہ کیس کے جج ظفر اقبال کی اہلیہ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

datetime 16  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )توشہ خان کیس کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل جج ظفر اقبال کی اہلیہ کی مبینہ آڈیومنظر عام پر آگئی جس میں اہلیہ نادیہ ظفر، شاہین پروین نامی خاتون کیساتھ بات چیت کر رہی ہیں ، مذکورہ مبینہ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ’’ کیس ظفر کے پاس لگا ہوا ہے ‘ ۔ جس پر شاہین پروین کی جانب سے کہا جاتا ہے کہ جی بالکل ۔ نادیہ ظفر نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ہم نے نقل و حرکت کم کی ہوئی ہے ہماراپلان ہے کہ ایک دفعہ اللہ پاک اسے سرخرو کرے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادیہ ظفر نے کہا کہ آپ کے پاس ریلیکس ہونے ضرور آئیں گے۔ جس کے جواب میں شاہین پروین کہتی ہیں کہ جی ضرور کہا۔شاہین پروین نے کہا کہ ’اس وقت وہ (عمران خان) ذہنی تناؤ کا شکار ہیں۔ اس پر نادیہ ظفر نے کہا کہ کاشف بھائی سے بھی ظفر کی بات ہوتی رہتی ہے۔



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…