آئی ایم ایف سے شرمناک شرائط پر معاہدہ کیا گیا‘حمزہ شہباز
لاہور (این این آئی ) پنجا ب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہاہے کہ آئی ایم ایف سے شرمناک شرائط پر معاہدہ کیا گیا، یہ لوگ کشکول لے کر دنیا کے پاس جاتے ہیں،عوام اور سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کیخلاف ایک پلیٹ فارم پر لائے تھے، وزارت عظمی کی کرسی پر… Continue 23reading آئی ایم ایف سے شرمناک شرائط پر معاہدہ کیا گیا‘حمزہ شہباز