جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

کرک ،2 پولنگ سٹیشنز میں بیلٹ باکس کو آگ لگا دی گئی

datetime 13  فروری‬‮  2022

کرک ،2 پولنگ سٹیشنز میں بیلٹ باکس کو آگ لگا دی گئی

کرک (این این آئی)تحصیل کرک کے دو پولنگ سٹیشنز دبلی لواغر اور شگی لواغر میں بیلٹ باکس آگ لگا کر جلا دیئے گئے، واقعہ خواتین پولنگ پر پیش آیا۔تحصیل کرک میں چودہ پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کے دور ان دبلی لواغر اور شگی لواغر کے خواتین کے بیلٹ باکسسز کو آگ لگا دی گئی۔… Continue 23reading کرک ،2 پولنگ سٹیشنز میں بیلٹ باکس کو آگ لگا دی گئی

جنوبی پنجاب، صوبے کا سب سے زیادہ پسماندہ علاقہ ہے، یو این ڈی پی

datetime 9  فروری‬‮  2022

جنوبی پنجاب، صوبے کا سب سے زیادہ پسماندہ علاقہ ہے، یو این ڈی پی

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب میں سماجی سہولیات کی ناقص صورتحال ظاہر کرتی ہے کہ صوبائی اور مقامی ترقی کے لیے مختص بجٹ میں اس علاقیکو نظر انداز کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبے میں… Continue 23reading جنوبی پنجاب، صوبے کا سب سے زیادہ پسماندہ علاقہ ہے، یو این ڈی پی

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے خوشخبری سنادی

datetime 9  فروری‬‮  2022

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے خوشخبری سنادی

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تبادلوں کی آن لائن ایپ،آن لائن ایپلی کیشن سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابھی تک 74 ہزار اساتذہ نے گھر بیٹھے اپنے تبادلے کروائے،صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کہتے ہیں پاکستان تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں اساتذہ کیلئے بے شمار… Continue 23reading صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے خوشخبری سنادی

پنجاب بھر کے 531 سکولوں میں غیرقانونی طور پر افسران وملازمین رہائش پذیر ‘ حکومت نے نوٹس لے لیا

datetime 9  فروری‬‮  2022

پنجاب بھر کے 531 سکولوں میں غیرقانونی طور پر افسران وملازمین رہائش پذیر ‘ حکومت نے نوٹس لے لیا

مکوآنہ (این این آئی )سکولوں میں قائم افسران و ملازمین کی غیر قانون رہائش گاہوں سے تعلیمی اداروں کے اخراجات بڑھنے لگے۔سکولوں میں رہائش پذیر افسران کیجانب سے ہائوس رینٹ کی عدم ادائیگی کے باعث محکمہ کو ماہانہکروڑوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں… Continue 23reading پنجاب بھر کے 531 سکولوں میں غیرقانونی طور پر افسران وملازمین رہائش پذیر ‘ حکومت نے نوٹس لے لیا

اینٹی کرپشن نے ماہ جنوری میں 42 کروڑ روپے ریکور کئے

datetime 9  فروری‬‮  2022

اینٹی کرپشن نے ماہ جنوری میں 42 کروڑ روپے ریکور کئے

لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے بدعنوان سرکاری افسران کے خلاف کریک ڈائون کر کے 42 کروڑ روپے ریکور کرلئے،67 لاکھ کیش اور 25 کروڑ سے زائد بلاواسطہ ،16 کروڑ روپے مالیت کی 760 کنال سرکاری زمین واگزار کروائی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن گوہر نفیس کی زیر صدارت محکمہ کی کارکردگی کے… Continue 23reading اینٹی کرپشن نے ماہ جنوری میں 42 کروڑ روپے ریکور کئے

فیصل واوڈا بھی تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں،کنور دلشاد

datetime 9  فروری‬‮  2022

فیصل واوڈا بھی تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں،کنور دلشاد

اسلام آباد (این این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا بھی نواز شریف، جہانگیر ترین کی طرح تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ سپریم کورٹ میں فیصل واوڈ نا اہلی کے فیصلے کے خلاف جاسکتے ہیں۔واضح… Continue 23reading فیصل واوڈا بھی تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں،کنور دلشاد

پنجاب کی جیلوں کے 54 ہزار قیدیوں کے لیے صرف 40 ڈاکٹرز موجود ہیں، تحریک التوائے کار

datetime 9  فروری‬‮  2022

پنجاب کی جیلوں کے 54 ہزار قیدیوں کے لیے صرف 40 ڈاکٹرز موجود ہیں، تحریک التوائے کار

لاہور( این این آئی )پنجاب کی جیلوں میں ڈاکٹرز کی کمی کے خلاف تحریک التوا ئے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کی جیلوں کے 54 ہزار… Continue 23reading پنجاب کی جیلوں کے 54 ہزار قیدیوں کے لیے صرف 40 ڈاکٹرز موجود ہیں، تحریک التوائے کار

اپنے ہی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتار کرلیا گیا

datetime 9  فروری‬‮  2022

اپنے ہی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)اپنے ہی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ریس کورس برف خانہ چوک میں فائرنگ کرکے بزرگ شخص کو قتل کردیا گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو… Continue 23reading اپنے ہی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتار کرلیا گیا

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور کے بھائی نااہل قرار

datetime 7  فروری‬‮  2022

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور کے بھائی نااہل قرار

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کے بھائی اور بلدیاتی امیدوار عمر امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نااہل قرار دے دیا۔پیر کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے وفاقی وزیر… Continue 23reading ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور کے بھائی نااہل قرار