پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیر اعظم عمران خان سے تفتیش کے لیے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ڈائریکٹر نیب راولپنڈی حیدر فاروق ہیں اور ٹیم کے دوسرے ارکان میں ڈائریکٹر نوید حیدر، تفتیشی افسر چوہدری اصغر شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب ٹیم عمران خان سیالقادریونیورسٹی کی 490کنال اراضی کی الاٹمنٹ پرتفتیش کرے گی، تفتیشی ٹیم نے عمران خان سے تفتیش کے لیے سوالات تیار کررکھے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ نیب کی تفتیشی ٹیم ریمانڈ کے بعد عمران خان سے مزید پوچھ گچھ کرے گی، نیب کی تفتیشی ٹیم جلد شہزاد اکبر، عمران خان سے معاہدے پرتفتیش کرے گی۔خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…