اسد عمر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل آگیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر بار بار سیاسی معاملات کی تشریح کرنا ضروری نہ سمجھیں تو یہ فوج کیلئے بھی اچھا ہوگا اور ملک کیلئے بھی اچھا ہوگا، مبینہ سازش کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل… Continue 23reading اسد عمر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل آگیا