لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان عدالت میں ضمانت کیلئے پیش ہو چکے تھے ان کو گرفتار کرنا قانون کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں،ثابت ہوگیا ہے کہ ملک فسطائیت کا شکار ہو چکا ہے،یہاں پر آئین و قانون کی عمل داری نہیں ہے۔پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام ہے،عمران خان کے ہمراہ وکیلوں کو بری طرح مارا پیٹا گیا،وفاقی حکومت کی یہ کارروائی نوازشریف اور شہبازشریف کی ہدایات کے بغیر نہیں ہو سکتی۔
عمران خان کی گرفتاری ، پرویز الہٰی نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
راولپنڈی : تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈھوک کالا خان کا علاقہ منشیات فروشی اور جرائم کا گڑھ بن گیا
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے



















































