جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

حکومت کو کوئی ایک ڈالر دینے کو تیار نہیں، چین سے امداد فوج کی وجہ سے ملی،شیخ رشید

datetime 13  جون‬‮  2022

حکومت کو کوئی ایک ڈالر دینے کو تیار نہیں، چین سے امداد فوج کی وجہ سے ملی،شیخ رشید

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو کوئی ایک ڈالر دینے کو تیار نہیں ہے، چین سے امداد پاک فوج کی وجہ سے ملی ہے ورنہ انہیں کوئی گھاس بھی نہیں ڈال رہا ۔پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق کیس… Continue 23reading حکومت کو کوئی ایک ڈالر دینے کو تیار نہیں، چین سے امداد فوج کی وجہ سے ملی،شیخ رشید

سندھ کے شہری علاقوں میں پانی کی مزید قلت کا خدشہ،سندھ کے تینوں بیراجوں پر پانی کی قلت61 فیصد سے زیادہ ریکارڈ

datetime 13  جون‬‮  2022

سندھ کے شہری علاقوں میں پانی کی مزید قلت کا خدشہ،سندھ کے تینوں بیراجوں پر پانی کی قلت61 فیصد سے زیادہ ریکارڈ

سکھر (این این آئی) سندھ کے بیراجوں پر پانی کی قلت میں کمی نہ آسکی، مختلف شہروں میں نہری نظام متاثر ہونے سے زراعت کے ساتھ پینے کے پانی کا بحران بھی شدید ہوگیا ہے۔سندھ کے تینوں بیراجوں پر پانی کی قلت61 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں… Continue 23reading سندھ کے شہری علاقوں میں پانی کی مزید قلت کا خدشہ،سندھ کے تینوں بیراجوں پر پانی کی قلت61 فیصد سے زیادہ ریکارڈ

میرے بعد کس کو ستاؤ گے، میرے مرنے کے بعد یہ گانا ضرور گا لینا‘عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل

datetime 13  جون‬‮  2022

میرے بعد کس کو ستاؤ گے، میرے مرنے کے بعد یہ گانا ضرور گا لینا‘عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی) رکن اسمبلی اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کی اچانک موت پر جہاں پوری قوم افسردہ ہے وہیں سوشل میڈیا پر مرحوم کو یاد کرتے ہوئے اْن کی یادگار ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں… Continue 23reading میرے بعد کس کو ستاؤ گے، میرے مرنے کے بعد یہ گانا ضرور گا لینا‘عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل

امپورٹڈ حکومت کے نااہل وزیر اعلی اپنی حکومت بچانے کیلئے غیر قانونی اقدامات کر رہے ہیں‘فیاض الحسن چوہان

datetime 13  جون‬‮  2022

امپورٹڈ حکومت کے نااہل وزیر اعلی اپنی حکومت بچانے کیلئے غیر قانونی اقدامات کر رہے ہیں‘فیاض الحسن چوہان

لاہور(این این آئی) پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت کے نااہل وزیر اعلی اپنی حکومت بچانے کیلئے غیر قانونی اقدامات کر رہے ہیں۔لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہمارا نعرہ ہے، صلح ہو یا جنگ… Continue 23reading امپورٹڈ حکومت کے نااہل وزیر اعلی اپنی حکومت بچانے کیلئے غیر قانونی اقدامات کر رہے ہیں‘فیاض الحسن چوہان

مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان کراچی کی 17 سالہ لڑکی نے رکشہ چلانا شروع کردیا

datetime 13  جون‬‮  2022

مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان کراچی کی 17 سالہ لڑکی نے رکشہ چلانا شروع کردیا

کراچی(این این آئی)مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان سے شہر قائد کی باہمت خاتون معاشرتی روایات کے برخلاف رکشہ ڈرائیور بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈرگ روڈ کی علیشہ نامی خاتون نے اپنے والد کا بیٹا بن کر رکشہ چلانا شروع کیا ہے، جس کی آمدنی سے وہ گھر کی کفالت اپنے معاشی حالات… Continue 23reading مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان کراچی کی 17 سالہ لڑکی نے رکشہ چلانا شروع کردیا

اگر آئی ایم ایف سے معاہدہ پسند نہیں تو حکومت آئی ایم ایف بورڈ میں کیا لینے جاتی ہے، فواد چوہدری رد عمل

datetime 12  جون‬‮  2022

اگر آئی ایم ایف سے معاہدہ پسند نہیں تو حکومت آئی ایم ایف بورڈ میں کیا لینے جاتی ہے، فواد چوہدری رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے بیان پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ان 52 ارب ڈالر میں سے 38 ارب ڈالر آپ کی حکومتوں کے لیے گئے قرض کی واپسی کی۔فواد چوہدری… Continue 23reading اگر آئی ایم ایف سے معاہدہ پسند نہیں تو حکومت آئی ایم ایف بورڈ میں کیا لینے جاتی ہے، فواد چوہدری رد عمل

پانی و بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی بروقت تکمیل کے اقدامات میری ترجیح ہیں،خورشید شاہ

datetime 12  جون‬‮  2022

پانی و بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی بروقت تکمیل کے اقدامات میری ترجیح ہیں،خورشید شاہ

اسلام آد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ پانی و بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی بروقت تکمیل کے اقدامات میری ترجیح ہیں،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نئے ڈیموں کے لیے 105 ارب رکھے گئے ہیں،پاکستان کا خوشحال مستقبل پانی و بجلی کے بڑے منصوبوں سے جڑا ہے،داسو… Continue 23reading پانی و بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی بروقت تکمیل کے اقدامات میری ترجیح ہیں،خورشید شاہ

شوکت ترین نے اعتراف کر ہی لیا عمران صاحب نے 4 سال میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا، مریم اور نگزیب

datetime 12  جون‬‮  2022

شوکت ترین نے اعتراف کر ہی لیا عمران صاحب نے 4 سال میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کر ہی لیا کہ عمران صاحب نے 4 سال میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ قرض تاریخ… Continue 23reading شوکت ترین نے اعتراف کر ہی لیا عمران صاحب نے 4 سال میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا، مریم اور نگزیب

پاکستان سے نوکری کیلئے بیرونِ ملک جانے والوں کی تعداد میں 27.6 فیصد اضافہ

datetime 12  جون‬‮  2022

پاکستان سے نوکری کیلئے بیرونِ ملک جانے والوں کی تعداد میں 27.6 فیصد اضافہ

لاہور( این این آئی)مقامی سطح پر مارکیٹ میں روزگار مواقع میں کمی اور خاص طور پر کورونا وائرس کے وبائی امراض کے بعد سال 2021 میں بیرون ملک ملازمتیں تلاش کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 27.6 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔بیورو آف امیگریشن اوورسیز ایمپلائمنٹ کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان سے نوکری کیلئے بیرونِ ملک جانے والوں کی تعداد میں 27.6 فیصد اضافہ