جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

کچھ بھی نہ کہا اورکہہ بھی گئے! عمران خان کی گرفتاری پرریحام کا ردعمل آگیا

datetime 9  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر انکی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نام لیے بغیر دلچسپ تبصرہ کیا ۔چیئرمین تحریک انصاف کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک ٹوئٹ کی جس میں مختصراً لکھا کہ

میں ایک خاص فیملی ایونٹ میں مصروف ہونے کے باعث کسی بھی تبصرے کے لیے دستیاب نہیں۔ریحام خان نے اس ذو معنوی ٹوئٹ میں نہ تو سابق شوہر عمران خان کا نام لیا اور نہ ہی ان کی گرفتاری کا ذکر کیا تاہم ٹوئٹر صارفین نے ان کی ٹوئٹ کو عمران خان کی گرفتاری سے جوڑتے ہوئے لکھا کہ یہ نظر انداز کرنے کا سب سے بہترین طریقہ ہے۔واضح رہے کہ ریحام خان اور عمران خان کی شادی جنوری 2015ء میں ہوئی تھی تاہم 10ماہ بعد ہی ان کی طلاق ہوگئی تھی۔ جس کے بعد گزشتہ برس دسمبر میں ریحام نے 13سال چھوٹے ماڈل مرزا بلال سے تیسری شادی کی۔ ریحام کی پہلی شادی 1990ء میں کی تھی جو 2005میں طلاق پر ختم ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…