پنجاب حکومت کو کسی بھی ردعمل یا قانون کا خوف نہیں ہے،علی زیدی
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدراور سابق وفاقی وزیرعلی حیدر زیدی نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کو کسی بھی ردعمل یا قانون کا خوف نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں علی زیدی نے کہا کہ طاقت کا بے دریغ استعمال کی یہ ایک بدترین مثال ہے، پنجاب حکومت… Continue 23reading پنجاب حکومت کو کسی بھی ردعمل یا قانون کا خوف نہیں ہے،علی زیدی