جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیراعلی کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

datetime 23  مئی‬‮  2022

وزیراعلی کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیںکہ اس درخواست کو بھی اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں کے ساتھ سنا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد… Continue 23reading وزیراعلی کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

حکومت چلانے والے چار وزیر اعظم ہیں، گاڑی کیسے چلے گی؟ سراج الحق

datetime 22  مئی‬‮  2022

حکومت چلانے والے چار وزیر اعظم ہیں، گاڑی کیسے چلے گی؟ سراج الحق

اسلام آباد(آن لائن ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حیران ہوں، حکومت چلانے والے چار وزیراعظم ہیں، اس وقت آصف زرداری، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف وزیراعظم ہیں۔ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے تحت منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ… Continue 23reading حکومت چلانے والے چار وزیر اعظم ہیں، گاڑی کیسے چلے گی؟ سراج الحق

دن دیہاڑے 10 ویں جماعت کی طالبہ کو بھائی کے سامنے اغواء کر لیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2022

دن دیہاڑے 10 ویں جماعت کی طالبہ کو بھائی کے سامنے اغواء کر لیا گیا

لاہور ( آن لائن )لاہور کے علاقے شادباغ سے دن دہاڑے دسویں کلاس کی طالبہ کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا گیا، جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق 17 سالہ عشاء ذوالفقار اپنے بھائی کے ساتھ دسویں کلاس کا امتحان دے کر گھر آ رہی تھی کہ گھر… Continue 23reading دن دیہاڑے 10 ویں جماعت کی طالبہ کو بھائی کے سامنے اغواء کر لیا گیا

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

datetime 22  مئی‬‮  2022

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے نئے الیکشن کی صورت میں حکمران اتحاد گیم نمبرز کے حوالے سے پراعتماد ہے، حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے آزاد ارکان نے دوبارہ ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر… Continue 23reading حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

اے پی این ایس اور وائس آف پنجاب کے مابین ریجنل پیپرز اور ینگ میڈیا گریجویٹس کے لیے مواقعوں کے فروغ کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

datetime 20  مئی‬‮  2022

اے پی این ایس اور وائس آف پنجاب کے مابین ریجنل پیپرز اور ینگ میڈیا گریجویٹس کے لیے مواقعوں کے فروغ کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لاہور(پریس ریلیز )آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اور وائس آف پنجاب کے مابین بروزجمعہ الحمرا، مال روڈ میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ ممتاز اے طاہر، چیئرمین ریجنل پریس کمیٹی، اے پی این ایس اور انعم علی عباس، پروجیکٹ ڈائریکٹر، وائس آف پنجاب نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس بات پر باہمی اتفاق کیا… Continue 23reading اے پی این ایس اور وائس آف پنجاب کے مابین ریجنل پیپرز اور ینگ میڈیا گریجویٹس کے لیے مواقعوں کے فروغ کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

دبئی میں پاکستانیوں کی 21کھرب روپے کی جائیدادوں کا انکشاف

datetime 20  مئی‬‮  2022

دبئی میں پاکستانیوں کی 21کھرب روپے کی جائیدادوں کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی میں پاکستانیوں کی 21کھرب روپے کی جائیدادوں کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کی کمزور ،لڑکھڑاتی معشیت کو لاحق خطرات اپنی جگہ اور درآمدات پروزیراعظم شہبازشریف کی لگائی جانیوالی پابندیاں اپنی جگہ لیکن دبئی میں جائیداد بنانے کا شوق پاکستانی اشرافیہ  میں جڑ پکڑ چکا ہے ،… Continue 23reading دبئی میں پاکستانیوں کی 21کھرب روپے کی جائیدادوں کا انکشاف

مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے عظیم کام پرپانی پھیردیا‘سابق وزیراعظم عمران خان

datetime 18  مئی‬‮  2022

مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے عظیم کام پرپانی پھیردیا‘سابق وزیراعظم عمران خان

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او 2 کواولین ترجیح بنانے والے مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے عظیم کام پرپانی پھیر دیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ جب امریکی حمایت سے حکومت تبدیل کرنے کی سازش کی گئی… Continue 23reading مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے عظیم کام پرپانی پھیردیا‘سابق وزیراعظم عمران خان

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا ، کامران فضل نئے آئی جی مقرر

datetime 18  مئی‬‮  2022

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا ، کامران فضل نئے آئی جی مقرر

کراچی( آن لائن ) سندھ حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا کر کامران فضل کو نیا آئی جی مقرر کر کے آئی جی سندھ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔شہر قائد میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور پولیس کی کارکردگی کو بہتر… Continue 23reading آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا ، کامران فضل نئے آئی جی مقرر

انتخابی اصلاحات آئندہ ہفتے اسمبلی میں لائیں گے، وفاقی وزیر خورشید شاہ

datetime 18  مئی‬‮  2022

انتخابی اصلاحات آئندہ ہفتے اسمبلی میں لائیں گے، وفاقی وزیر خورشید شاہ

اسلام آباد ( آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ ہفتے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہ… Continue 23reading انتخابی اصلاحات آئندہ ہفتے اسمبلی میں لائیں گے، وفاقی وزیر خورشید شاہ