ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے کا بیجنگ کیلئے کرائے میں حیرت انگیز کمی کا اعلان

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ایجنسی )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے پاکستانی اور چینی مسافروں کی سہولت کی خاطر بیجنگ کے فضائی سفر کے کرایہ میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا ۔

پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی نے طلبا اور کاروباری افراد کے کئی بار کے مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرایوں میں کمی کی ہے۔ انہوں نے نیوز ایجنسی شِنہوا کو بتایا کہ بیجنگ کے لئے پروازیں دوبارہ شروع ہونے کے بعد طلبا اور تاجروں کی ایک بڑی تعداد چین کا رخ کر رہی ہے جبکہ انہوں نے کئی بار پی آئی اے سے کرایوں کو کوویڈ 19 سے پہلے کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں ایڈجسٹ کرنے کی درخواست کی لہٰذا ہم نے دو طرفہ سفر کی سہولت کے لئے یہ سہولت فراہم کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…