خیبرپختونخواحکومت کا5مدرسے بندکرنے کافیصلہ
مانسہرہ(نیوزڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں مقامی انتظامیہ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ پر زیرتعمیر اور غیر اندراج شدہ پانچ دینی مدرسوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانسہرہ کے ضلعی پولیس سربراہ احسان سیف اللہ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ مقامی انتظامیہ کی طرف سے مدرسوں… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کا5مدرسے بندکرنے کافیصلہ