بارشوں کاسلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی آگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں جاری بارشوں کاسلسلہ آئندہ ہفتے تک جاری رہے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بارش کے ساتھ اولے پڑنے کابھی امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں بھی برفباری کاسلسلہ بھی ایک… Continue 23reading بارشوں کاسلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی آگئی