فرانسیسی میڈیاکے تہلکہ خیز انکشافات،نام نہاد جمہوریہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا
سری نگر/نئی دہلی(نیوزڈیسک)فرانسیسی میڈیانے کہاہے کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیرمیں مسلمان کشمیری مردوں کے اغواءمیں ملوث ہے اوران کی تحقیقات کے مطابق اغواءکے بعد انہیں جعلی مقابلوںمیں مارد یاجاتا ہے ،فرانسیسی میڈیانے مقبوضہ کشمیر میںآئے روز مرد شہریوں کے لاپتہ ہونے جیسے واقعات پر تشویش کا ظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت کی توجہ اس جانب… Continue 23reading فرانسیسی میڈیاکے تہلکہ خیز انکشافات،نام نہاد جمہوریہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا