تبلیغی جماعت پرپابندی کے خلاف لیگی رہنماء بول پڑے
لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں تبلیغی جماعتوں پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبلیغی جماعتیں فرقہ واریت سے پاک ہیں، یہ دہشت گردی سے روک کر امن کا درس دیتی ہیں، ان کے اندر کوئی… Continue 23reading تبلیغی جماعت پرپابندی کے خلاف لیگی رہنماء بول پڑے