بختاورکارشتہ ،باضابطہ موقف سامنے آگیا،سب حیران
لندن (نیوز ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوزرداری کے لئے رشتے کی خبریں سوشل میڈیاپروائل ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کاباضابطہ بیان سامنے آگیاہے ۔بیان کے مطابق بختاوربھٹوزرداری کے رشتے کے بارے میں کسی بھی سیاسی شخصیت سے کوئی رابطہ نہیں ہے اورنہ ہی ابھی اس بارے میں کوئی فیصلہ کیاگیاہے ۔واضح رہے کہ… Continue 23reading بختاورکارشتہ ،باضابطہ موقف سامنے آگیا،سب حیران