ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر داخلہ نے سرفراز مرچنٹ کے بیان کا نوٹس لے لیا

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے لندن منی لانڈرنگ کیس کے کردارسرفراز مرچنٹ کے بیان کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے سرفراز مرچنٹ کے بیان کا جائزہ لینے کے لیے وزارت کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی اس بات کا جائزہ لے گی کہ سرفراز مرچنٹ کے بیان کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ یہ بیان پاکستان میں جاری منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں کس حد تک معاون ثابت ہو سکتا ہے اور کیا اس بیان کی بنیاد پر معاملہ برطانوی حکومت کے ساتھ اٹھایا جا سکتا ہے یا نہیں ؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…