20منٹ کی ورزش سے نو عمر بچے تندرست تحقیقی مقالے میںاہم انکشافات
واشنگٹن(این این آئی) تحقیقی مقالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوعمر بچوں کی روزانہ 20 منٹ کی سخت ورزش ان کی صحت پر مثبت نتائج مرتب کر سکتی ہے۔بچوں کو بڑھتی عمر کے ساتھ امراضِ قلب اور پھیپھڑوں کی مختلف بیماریوں کی شکایت کا سامنا ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محققین کا کہنا… Continue 23reading 20منٹ کی ورزش سے نو عمر بچے تندرست تحقیقی مقالے میںاہم انکشافات