دوست مزاری کی انتخابی مہم چلانے پر آج شرمندگی ہے،شیریں مزاری
اسلام آباد ( آن لائن)تحریک انصاف کی مرکزی سینئر نائب صدر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بزدل بھگوڑے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا سپریم کورٹ سے فرار ہوگئے ہیں۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دوست مزاری کی انتخابی مہم چلانے پر آج مجھے نہایت شرمندگی ہے، دوست مزاری ایک اور… Continue 23reading دوست مزاری کی انتخابی مہم چلانے پر آج شرمندگی ہے،شیریں مزاری