وفاقی وزیرکونوٹس بھجوادیاگیا،وجہ انتہائی اہم
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے کہاہے کہ ان کے بھائی نے بے بنیادالزامات لگانے پرنوٹس وفاقی وزیرراناتنویرکوبھجوادیاہے ۔خورشید شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیاہے کہ میرے بھائی نے وفاقی وزیرراناتنویرکوبے بنیاداورجھوٹے الزامات لگانے پرنوٹس بھجوادیاہے ۔خورشید شاہ نے کہاکہ میرامعاملہ مختلف ہے میں اپنے خلاف لگنے والے… Continue 23reading وفاقی وزیرکونوٹس بھجوادیاگیا،وجہ انتہائی اہم