مہمند ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، 5 عسکریت پسند ہلاک،اہم شواہد برآمد
مہمند ایجنسی (نیوز ڈیسک) مہمند ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی سرچ آپریشن اور شیلنگ کے دوران 5 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، خاصہ دار فورس پر حملوں کے بعد فورسز کاتعاقب اور سرچ آپریشن جاری،لاشیں قبضہ میں لیکر باقی ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔ لاشوں کے پاس اسلحہ اور افغان کرنسی برآمد ہوا ہے ۔مہمند… Continue 23reading مہمند ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، 5 عسکریت پسند ہلاک،اہم شواہد برآمد