منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی

datetime 11  فروری‬‮  2016

کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کے قریب فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق عالمو چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسر پارودین زخمی ہوگئے، زخمی اسسٹنٹ پروفیسر کو سی ایم ایچ منتقل کردیاگیا،جہاں اس کی حالت خطرے سے… Continue 23reading کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی

کراچی‘کورنگی میں پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک

datetime 11  فروری‬‮  2016

کراچی‘کورنگی میں پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان کے مطابق کورنگی میں پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاعات پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے دونوں… Continue 23reading کراچی‘کورنگی میں پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک

وزیر خزانہ بتائیں ہم نے کن شعبوں میں سپورٹ کرنا ہے، عالمی بینک کریگا، صدر جم یونگ کم

datetime 11  فروری‬‮  2016

وزیر خزانہ بتائیں ہم نے کن شعبوں میں سپورٹ کرنا ہے، عالمی بینک کریگا، صدر جم یونگ کم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملکہ نیدر لینڈ میکسیما اور عالمی بنک کے صدر جم یونگ کم نے منگل کو وفاقی دارالحکومت میں انتہائی مصروف دن گزارنے کے دوران اڑھائی سالوں میں پاکستانی معیشت کی تیز رفتار بحالی پر وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور ان کے وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات و نجکاری سینیٹر… Continue 23reading وزیر خزانہ بتائیں ہم نے کن شعبوں میں سپورٹ کرنا ہے، عالمی بینک کریگا، صدر جم یونگ کم

کوئٹہ ‘ سرچ آپریشن میں 10مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

datetime 11  فروری‬‮  2016

کوئٹہ ‘ سرچ آپریشن میں 10مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ایف سی اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دس مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔ایف سی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پرایف سی اور پولیس نے سریاب کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ… Continue 23reading کوئٹہ ‘ سرچ آپریشن میں 10مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

جڑانوالہ ،نواحی چک میں تھرڈ ایئر کا طالب علم قتل

datetime 11  فروری‬‮  2016

جڑانوالہ ،نواحی چک میں تھرڈ ایئر کا طالب علم قتل

جڑانوالہ(نیوز ڈیسک)جڑانوالہ میں نامعلوم افراد نے تھرڈ ایئر کے طالب علم کو قتل کر دیا ،ورثاءنے لاش کو سڑک پر رکھ احتجاجی مظاہرہ کیا۔جواں سال طالب علم کے قتل کا واقعہ جڑانوالہ کے چک 24 گ ب میں پیش آیا۔ورثا ءکے مطابق شوکت ٹریکٹر ٹرالی پر ریت لے کر گھر جارہا تھا کہ نامعلوم افراد… Continue 23reading جڑانوالہ ،نواحی چک میں تھرڈ ایئر کا طالب علم قتل

کراچی‘مختلف علاقوں میں کارروائی، 7 مشتبہ افراد زیرحراست

datetime 11  فروری‬‮  2016

کراچی‘مختلف علاقوں میں کارروائی، 7 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے گل محمد لین میں رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مار کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 3… Continue 23reading کراچی‘مختلف علاقوں میں کارروائی، 7 مشتبہ افراد زیرحراست

شکار پور‘جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل

datetime 11  فروری‬‮  2016

شکار پور‘جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل

شکار پور(نیوز ڈیسک)شکار پور میں پولیس نے جعلی ادویہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مار کر 2 افراد کو گرفتار کرکے فیکٹری کو سیل کردیا۔ڈی ایس پی سٹی سعید احمد شیخ کے مطابق خفیہ اطلاع پر شکار پور کے علاقے شاہی باغ میں جعلی ادویہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر دو افراد کو… Continue 23reading شکار پور‘جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل

گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

datetime 11  فروری‬‮  2016

گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

گجرات(نیوز ڈیسک)گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق شیخ سکھا کے قریب دو ڈاکو ایک شہری سے کار چھین کر فرار ہورہے تھے کہ اسی دوران موقع پر پولیس پہنچ گئی۔پولیس کو دیکھ کر ڈاکووں نے فائرنگ شروع کردی، تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو مارے گئے

بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا

بہاول نگر(نیوز ڈیسک)بہاول نگر میں نوسربازوں کا گروہ پکڑا گیا، یہ گروہ رقم کو تین گنا کرنے کے بدلے لوگوں کو جعلی نوٹ تھما رہا تھا۔تین گنا رقم ملنے کے سپنے دیکھنے والے ،مہربان کی شکل میں آنے والے شیطان نہ پہچان پاتے،اور ادھر ہیرا پھیری کا ماہر گروہ اصلی نوٹ کے بدلے تین گنا… Continue 23reading بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا