پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحادی حکومت کے جھنڈے تلے دن رات کوشاں ہے‘ حمزہ شہباز

datetime 14  اگست‬‮  2022

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحادی حکومت کے جھنڈے تلے دن رات کوشاں ہے‘ حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا ہے،اس عزم عالی شان ملک کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پوری قوم کو یوم ِآزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ دنیا… Continue 23reading چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحادی حکومت کے جھنڈے تلے دن رات کوشاں ہے‘ حمزہ شہباز

شریفوں کے لئے بری خبر ہے کہ عمران خان اور فوج ایک پیج پر ہیں، تم لوگ کسی غلط فہمی میں نہ رہنا‘پرویز الٰہی

datetime 14  اگست‬‮  2022

شریفوں کے لئے بری خبر ہے کہ عمران خان اور فوج ایک پیج پر ہیں، تم لوگ کسی غلط فہمی میں نہ رہنا‘پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کی سیاست کو آگے لے کر جایئں گے۔ میرا منشور بھی یہی تھا اور ہے کہ عوامی خدمت کی جائے۔ میں نے ریسکیو1122 کا پراجیکٹ شروع کیا۔ ہم نے تعلیم اور نصاب کو عوام کے لئے مفت کیا۔ تعریف وہ… Continue 23reading شریفوں کے لئے بری خبر ہے کہ عمران خان اور فوج ایک پیج پر ہیں، تم لوگ کسی غلط فہمی میں نہ رہنا‘پرویز الٰہی

وزیر اعظم نے راول چوک فلائی اوور منصوبے کا افتتاح کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2022

وزیر اعظم نے راول چوک فلائی اوور منصوبے کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں راول چوک فلائی اوور کا افتتاح کر دیا، تفصیل کے مطابق یوم آزادی کے دن کے موقع پروزیر اعظم نے راول چوک فلائی اوور کی افتتاح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ گزشتہ 4 سال سے یہ منصوبہ التوا کا… Continue 23reading وزیر اعظم نے راول چوک فلائی اوور منصوبے کا افتتاح کر دیا

دیرمیں دھماکے سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

datetime 14  اگست‬‮  2022

دیرمیں دھماکے سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی (این این آئی)ضلع دیر کے علاقے برا وال میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے، ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے علاقہ میں آپریشن شروع کر دیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع دیر کے علاقے برا وال میں سیکیورٹی فورسز کو دیسی ساختہ… Continue 23reading دیرمیں دھماکے سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

پی ٹی آئی کی امریکی لابنگ فرم پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی مخالف ہے، تہلکہ خیزدعویٰ

datetime 14  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کی امریکی لابنگ فرم پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی مخالف ہے، تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (اے پی پی )مسلم لیگ (ن) نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی امریکی لابنگ فرم پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی مخالف ہے،اگر چوری نہیں کی تو تلاشی دینے میں کیا حرج ہے، امیر ،کمزور ،غریب اور طاقتور کیلئے ایک نظام ہونا چاہیے ،ایسا نظام نہ ہو جس میں مریم نواز… Continue 23reading پی ٹی آئی کی امریکی لابنگ فرم پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی مخالف ہے، تہلکہ خیزدعویٰ

قائداعظم کا 35 سال پرانا تاریخی پورٹریٹ قومی اسمبلی ہال میں آویزاں

datetime 14  اگست‬‮  2022

قائداعظم کا 35 سال پرانا تاریخی پورٹریٹ قومی اسمبلی ہال میں آویزاں

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی سالگرہ کے موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 35 سال پہلے بنایا گیا تاریخی پورٹریٹ قومی اسمبلی ہال میں آویزاں کر دیا گیا۔ڈائمنڈ جوبلی سالگرہ کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس میں ثقافتی شو کا انعقاد کیا گیا، فنکاروں نے پرفارم کیا اور ملی… Continue 23reading قائداعظم کا 35 سال پرانا تاریخی پورٹریٹ قومی اسمبلی ہال میں آویزاں

وزیر داخلہ راناثناء اللّٰہ نے مکہ مکرمہ سے تصویر شیئر کردی

datetime 12  اگست‬‮  2022

وزیر داخلہ راناثناء اللّٰہ نے مکہ مکرمہ سے تصویر شیئر کردی

مکہ مکرمہ (این این آئی)اہلخانہ کے ساتھ عمرہ ادائیگی کیلئے 5 روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے مکہ مکرمہ سے تصویر شیئر کردی۔راناثناء اللّٰہ کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وزیرِ کو اپنے ہوٹل روم… Continue 23reading وزیر داخلہ راناثناء اللّٰہ نے مکہ مکرمہ سے تصویر شیئر کردی

ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل بھی عدالت پہنچ گئے

datetime 12  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل بھی عدالت پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت جو چاہے کرلے ہمیں ان سے کوئی خوف نہیں،پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کے فنڈز سے چلتی ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ہمارے پاس دوسروں… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل بھی عدالت پہنچ گئے

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفدکے ہمراہ 8 روزہ نجی دورے پرترکی روانہ ہوگئے

datetime 10  اگست‬‮  2022

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفدکے ہمراہ 8 روزہ نجی دورے پرترکی روانہ ہوگئے

پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفدکے ہمراہ 8 روزہ نجی دورے پرترکی روانہ ہوگئے ۔مولانا فضل الرحمان نے ترکی کے مشہور صوفی بزرگ شیخ محمود آفندی کی وفات پرتعزیت اوراعلیٰ حکام سے ملاقات بھی کریگا۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 8روزہ نجی دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔جے یو… Continue 23reading پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفدکے ہمراہ 8 روزہ نجی دورے پرترکی روانہ ہوگئے