ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تردید کردی

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

اسلا م آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔پی ٹی آئی کے رہنماء نے کہا کہ میرے حوالے سے میڈیا پر پارٹی چھوڑنے کی جھوٹی خبر چلائی جا رہی ہے۔سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہاکہ میرے متعلق جھوٹی خبر چلانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…