عمران نیازی ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے، سعید غنی
کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر محنت وپاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے صدرسعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سعید غنی نے کہا کہ شہباز گل نے عمران نیازی کا بیانیہ پیش کیا، عمران نیازی پاکستان کیلئے سیکیورٹی… Continue 23reading عمران نیازی ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے، سعید غنی