پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث گرفتار 60شر پسندوں کی تصاویر اور کوائف جاری،حتمی ملزم قرار

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث گرفتار 60شر پسندوں کی تصاویر اور کوائف جاری کر دئیے گئے ہیں اور انہیں حتمی ملزم قرار دے دیا گیا ہے۔ مذکورہ شرپسندوں کا تعلق لاہور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، خوشاب اور ڈیرہ غازی خان سے ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار شرپسندوں کی تصاویر پہلے وقوعہ کے روز کی ویڈیوز سے میچ کی گئیں۔

تصاویر اور ویڈیوز میچ ہونے کے بعد انہیں حتمی ملزم قرار دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار شرپسندوں نے جناح ہاوس میں توڑ پھوڑ کی اور قیمتی سامان بھی چوری کیا تھا جو ان سے برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیجیٹل شواہد شرپسندوں کے 9 مئی کو وقوعہ پرنقل وحرکت کا تعین کرتے ہیں اور تمام شرپسندوں نے دوران تفتیش اعتراف جرم بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…