پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان اور ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں علی محمد خان اور بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہائی کے فورا بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیا گیا،اسلام آباد پولیس کے مسلح اہلکاروں نے گرفتار کیا،پولیس اہلکار ملیکہ بخاری کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے۔

تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لیا گیا،پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے علی محمد خان کو بھی نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کی دوپہر ہی علی محمد خان اور بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہا کرنے کے احکامات صادر کیے تھے، گزشتہ روز شیریں مزاری اور فلک ناز کو بھی رہائی کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…