اسلام آباد (این این آئی)(ن)لیگ کی رہنما حنا پرویزبٹ اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پرنوک جھونک ہوئی ہے۔حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کی کہ فواد چوہدری کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا۔حنا پرویزبٹ بٹ کی ٹوئٹ پر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے جواب دیا تمہارا میں کروں گی۔