بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام تک نہ پہنچ سکا

datetime 18  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں کی مد میں کوئی ریلیف نہ مل سکا ،مسافر تاحال پرانے کرائے دینے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی گزشتہ قیمتوں میں اضافے پرپبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 2سو روپے تک اضافہ کیا تھا،مگرپٹرول کی قیمتیں کم ہونے پرکرائے کم کرنے کیلئے ٹال مٹول سے کام لے رہے،عوام نے کرایوں میں کمی کا مطالبہ کیا۔لاہورسے راولپنڈی تک کا کرایہ 2ہزار550روپے،پشاور تک 3200،بہاولپورتک 2500اورفیصل آباد تک 1ہزار 180روپے وصول کیا جا رہا ہے، ٹرانسپوٹرزکا کہنا ہیکہ کرایوں میں کمی کا لائحہ عمل تیارکیا جا رہا ہے۔جلد مشاورت سے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا جائے گا۔عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پرٹرانسپورٹرزجس تیزی سے کرائے بڑہا تے ہیں ویسے ہی قیمتوں میں کمی پرکرائے کم کرنے میں پھرتی کیوں نہیں دکھاتے تاکہ انہیں فوری ریلیف مل سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…